لاہور(جنگ نیوز)سابق وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کو پنجاب میں اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے سینیٹ انتخاب کے بعد پنجاب کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے پارٹی قیادت نے مشاورت مکمل کرلی ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ منشااللہ اور ایوب خان گادھی سمیت دیگر بھی کابینہ کا حصہ ہوں گے۔ذرائع کا بتانا ہےکہ پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کو بھی پنجاب میں اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
کراچی سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بنچ نے ایف آئی اے کی جانب سے شہریوں کے بینک اور موبائل اکانٹس بلاک کرنے پر...
کراچی انیل امبانی کی کمپنی سمیت بھارتی بینک حکام پر فراڈ اور مجرمانہ سازش کے الزامات عائد،بھارتی تحقیقاتی...
اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ خواجہ،...
اسلام آ باد وزیراعظم محمد شہباز شریف معروف صحافی مرحوم الطاف حسن قریشی کے اہل خانہ سے تعزیت اور فاتحہ کے...
لاہور بھارت نے جنوب مشرقی ایشیا میں اپنے دفاعی اثر و رسوخ کو مزید وسعت دیتے ہوئے ویت نام کو سپرسانک کروز...
لاہور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی ٹفنی ٹرمپ اور ان کے شوہر مائیکل بولوس نے آگرہ میں تاج محل کا دورہ کیا...
اسلام آباد پاکستان کی 79ویں سالگرہ کے دن 14 اگست کو معرکہ حق مونومنٹ پارک کا افتتاح کا جائے گا۔ افتتاحی تقریب...
کراچی آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے صدر سینیٹر سرمد علی اور سیکرٹری جنرل محمد اطہر قاضی نے اے پی این ایس...