اسلام آباد(جنگ رپورٹر)اسلام آبادہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی ایک رپورٹ میں بتایاگیا ہے عمران خان کی ملاقاتوں کے حوالے سے جیل حکام کے ساتھ ایس او پیز طے کرلیے گئے ہیں،جس پر عمران خان اور جیل سپریڈنٹ کے کے دستخط موجودہیں، رپورٹ کے مطابق جیل میں ملاقاتوں کیلئے عمران خان نے بیرسٹر گوہرعلی خان، شیر افضل مروت اور بیرسٹر عمیر نیازی کو اپنا فوکل پرسن مقرر کردیا ہے ، رپورٹ کے مطابق ملاقاتوں کے لئے ہر فوکل پرسن دو نام دے گا،ہفتہ میں دو روز منگل کو فیملی جبکہ جمعرات کو وکلا ء اورو دیگر کے ساتھ ملاقات ہوا کرے گی، عدالتی حکم پر ملاقات کرنے والوں کا معاملہ عمران خان کی رضا مندی سے مشروط ہو گا، رپورٹ میں جیل حکام کی جانب سے یہ بھی بتایاگیا ہے کہ 26 مارچ کو دس جبکہ 28مارچ کو 18 افراد نے عمران خان کے ساتھ ملاقات کی تھی۔
کراچی سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بنچ نے ایف آئی اے کی جانب سے شہریوں کے بینک اور موبائل اکانٹس بلاک کرنے پر...
کراچی انیل امبانی کی کمپنی سمیت بھارتی بینک حکام پر فراڈ اور مجرمانہ سازش کے الزامات عائد،بھارتی تحقیقاتی...
اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ خواجہ،...
اسلام آ باد وزیراعظم محمد شہباز شریف معروف صحافی مرحوم الطاف حسن قریشی کے اہل خانہ سے تعزیت اور فاتحہ کے...
لاہور بھارت نے جنوب مشرقی ایشیا میں اپنے دفاعی اثر و رسوخ کو مزید وسعت دیتے ہوئے ویت نام کو سپرسانک کروز...
لاہور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی ٹفنی ٹرمپ اور ان کے شوہر مائیکل بولوس نے آگرہ میں تاج محل کا دورہ کیا...
اسلام آباد پاکستان کی 79ویں سالگرہ کے دن 14 اگست کو معرکہ حق مونومنٹ پارک کا افتتاح کا جائے گا۔ افتتاحی تقریب...
کراچی آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے صدر سینیٹر سرمد علی اور سیکرٹری جنرل محمد اطہر قاضی نے اے پی این ایس...