کراچی(اسد ابن حسن) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے بینکوں کے ذریعے عوام سے ادارے میں ڈیرھ ارب روپے کی سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ادارے نے بینکوں کو مراسلے تحریر کیے ہیں کہ ادارہ بجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری لانے کے لیے 1446ملین روپے کے ٹرم ڈیپازٹ ریسیپٹ (TDR ) بینکوں کے ذریعے ایک برس کی مدت کے لیے فروخت کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ ٰلہٰذا بینک ان ٹی ڈی آر کی فروخت کے لیے مروجہ منافع کے بجائے خصوصی منافع کی پیشکش کریں۔ ادارے کے متعلق یہ تحریر کیا گیا ہے کہ اس کا ڈسٹری بیوشن نیٹ ورک انڈس دریا سے آزاد جموں کشمیر کے نیلم دریا تک پھیلا ہوا ہے اور اس کے 35لاکھ صارفین ہیں۔
کراچی سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بنچ نے ایف آئی اے کی جانب سے شہریوں کے بینک اور موبائل اکانٹس بلاک کرنے پر...
کراچی انیل امبانی کی کمپنی سمیت بھارتی بینک حکام پر فراڈ اور مجرمانہ سازش کے الزامات عائد،بھارتی تحقیقاتی...
اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ خواجہ،...
اسلام آ باد وزیراعظم محمد شہباز شریف معروف صحافی مرحوم الطاف حسن قریشی کے اہل خانہ سے تعزیت اور فاتحہ کے...
لاہور بھارت نے جنوب مشرقی ایشیا میں اپنے دفاعی اثر و رسوخ کو مزید وسعت دیتے ہوئے ویت نام کو سپرسانک کروز...
لاہور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی ٹفنی ٹرمپ اور ان کے شوہر مائیکل بولوس نے آگرہ میں تاج محل کا دورہ کیا...
اسلام آباد پاکستان کی 79ویں سالگرہ کے دن 14 اگست کو معرکہ حق مونومنٹ پارک کا افتتاح کا جائے گا۔ افتتاحی تقریب...
کراچی آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے صدر سینیٹر سرمد علی اور سیکرٹری جنرل محمد اطہر قاضی نے اے پی این ایس...