مسیحی برادری ایسٹر کا تہوار آج منائے گی

31 مارچ ، 2024

کراچی(پی پی آئی)مسیحی برادری ایسٹر کا تہواراتوار31مارچ کو منائے گی۔ حکومت پنجاب نے بھی ایک اور دن یعنی پیر کے روز کی بھی چھٹی کا اعلان کر دیاہے۔