اسلام آباد(صالح ظافر) وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار آئندہ ہفتے حلف برداری کے بعد سینیٹ میں لیڈرآف دی ہاوس کی حیثیت سے کام کر تے رہیں گے۔ اعلیٰ سیاسی ذرائع نے باور کرایا ہے کہ اسحاق ڈار جو 2022 کی آخری سہ ماہی میں سینیٹ میں لیڈر آف دی ہائوس کی حیثیت سے کام کرتے رہے ہیں انہیں وزیراعظم شہباز شریف نے اس کام کے لئے چنا ہے۔ وزیراعظم کو سینیٹ میں اور قومی اسمبلی دونوں میں قائد ایوان تصور کیاجاتا ہے اور وہ کسی ایک رکن کو ہاوس کی کارروائی کے دوران اپنی نمائندگی لئے چنتے ہیں۔ پیرکو وفاقی دارلحکومت میں زبردست سیاسی سرگرمیاں ہوں گی اور نواز لیگ کے سربراہ نوازشریف بھی اسلام آباد میں ہوں گے۔
کراچی پاکستان نے بھارتی پروازوں کے لئے اپنی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کرتے ہوئے 23 جون 2026 تک پابندی...
اسلام آ باد وزیراعظم شہبازشریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے۔ دورے کےدوران چین کے صدر شی جن پنگ اورچینی...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہائر ایجوکیشن کمیشن سے یونیورسٹیوں میں منشیات کے استعمال پر اقدامات کی...
اسلام آباد ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں جرم ثابت ہونے پر...
لاہورحکومت نے نجکاری کمیشن کے ذریعے بجلی کی تین بڑی تقسیم کار کمپنیوں ، فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی ،...
کراچی ناروےمیں خاتون صحافی نے نریندر مودی کو بھرے مجمع میں آئینہ دکھادیا،مودی آزاد میڈیا کے سوالوں سے...
اسلام آبادایف بی آر کے ماتحت تمام فیلڈدفاتر ایل ٹی اوز، ایم ٹی اوز، سی ٹی اوز، اور آر ٹی اوز ہفتہ اور...
کراچی چین کے اثر و رسوخ کا مقابلہ کرنے کیلئے امریکا کی بھارت کو مضبوط بنانے کی کوششیں، واشنگٹن اور نیو دہلی...