اسلام آباد،لاہور( حنیف خالد/زاہد علی خان)پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس کو ممنوعہ اشیا کی موجودگی پر ٹورنٹو ایئر پورٹ پر گرفتار کیا گیا ۔حنا ثانی نامی پی آئی اے کی ایئرہوسٹس پرواز پی کے 789پر تعینات بحیثیت فضائی میزبان لاہور سے ٹورنٹو پہنچی تھی۔ فضائی میزبان کو کافی دیر تک پوچھ گچھ کے بعد کسٹم حکام نے پی آئی اے کے حوالے کیا انہیں معطل کردیا گیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق حنا ثانی کو واپسی کی پرواز پی کے 798پر بطور میزبان تعینات نہیں کیا گیا۔ انہیں فضائی ڈسپلن قوانین کی خلاف ورزی کے تحت معطل کر کے ملزمہ کی حیثیت سے واپس کیا۔ حنا ثانی کیخلاف محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
کراچی پاکستان نے بھارتی پروازوں کے لئے اپنی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کرتے ہوئے 23 جون 2026 تک پابندی...
اسلام آ باد وزیراعظم شہبازشریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے۔ دورے کےدوران چین کے صدر شی جن پنگ اورچینی...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہائر ایجوکیشن کمیشن سے یونیورسٹیوں میں منشیات کے استعمال پر اقدامات کی...
اسلام آباد ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں جرم ثابت ہونے پر...
لاہورحکومت نے نجکاری کمیشن کے ذریعے بجلی کی تین بڑی تقسیم کار کمپنیوں ، فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی ،...
کراچی ناروےمیں خاتون صحافی نے نریندر مودی کو بھرے مجمع میں آئینہ دکھادیا،مودی آزاد میڈیا کے سوالوں سے...
اسلام آبادایف بی آر کے ماتحت تمام فیلڈدفاتر ایل ٹی اوز، ایم ٹی اوز، سی ٹی اوز، اور آر ٹی اوز ہفتہ اور...
کراچی چین کے اثر و رسوخ کا مقابلہ کرنے کیلئے امریکا کی بھارت کو مضبوط بنانے کی کوششیں، واشنگٹن اور نیو دہلی...