کراچی (اسٹاف رپورٹر) کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے کہا ہے کہ انسداد پولیو کے لئے ہر ممکنہ کوشش کی جائے گی کہ کراچی سے وائرس کا جلد خاتمہ ہو۔ وہ اپنے دفتر میں پولیو او ور سائٹ بورڈ کے سر براہ اور بل اینڈ ملنڈا گیٹس فائونڈیشن کے گلوبل ڈیولپمنٹ ڈویژن کے صدر ڈاکٹر کرس ایلس کی قیادت میں پاکستان کا دورہ کرنے والے تیرہ رکنی پولیو اوور سائٹ بورڈ کے ارکان کے ساتھ منعقدہ جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔ اس موقع پر قومی ایمرجنسی آپریشن سینٹر اسلام آباد کے کوآرڈینٹر ڈاکڑ شہزاد بیگ ایڈیشنل کمشنر کراچی جواد مظفر ، ای او سی سندھ کو آرڈینٹر فیاض عباسی ودیگر بھی مو جو د تھے ۔ اجلاس نے رہ جانے والے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے اور وائرس کے خاتمہ کی کوششوں کو مو ثر بنانے کے لئے مختلف تجاویز پر غور کیا اور فیصلہ کیا کہ مانیٹرنگ نظام کو موثر بنایا جائے گا۔
کراچی پاسبان ڈیمو کریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے پاسبان ایگزیکٹو کونسل کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے...
کراچی پاکستان سنی تحریک کے ترجمان و مرکزی رہنما فہیم الدین شیخ نے کہا ہے کہ بھارت کو یاد رکھنا چاہئے مقبوضہ...
کراچی سائٹ ایریا میں لکڑی کے پائلٹس کے گودام میں آتشزدگی کے دوران بھاری مالیت کی لکڑیاں، پائیلٹس اوردیگر...
کراچی پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے میہڑ میں فرسٹ ایئر کی طالبہ شبانہ چانڈیو کے ساتھ...
کراچی پاکستان سنی تحریک کے مرکزی صدر صاحبزادہ علامہ بلال عباس قادری نے کہا ہے کہ پیٹرول سستا مگر عوام...
کراچی سندھ رینجرز نے نیوکراچی میں کارروائی کرتے ہوئے بھتہ خوری میں ملوث 3ملزمان حماد پٹنی، شہزاد پٹنی اورسعد...
کراچی اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے چیئرمین فقیر محمد لاکھو کی ہدایت پر سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے...
کراچی گورنمنٹ بوائز سیکنڈری اسکول حاجرہ آباد کورنگی کراسنگ/بھٹائی کالونی کے ہیڈ ماسٹر طارق عزیز میمن کو...