لاہور(کرائم رپورٹرسے) سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ نے کہا ک رمضان المبارک میں مساجد، امام بارگاہوں اور دیگر مذہبی مقامات کیلئے بہترین سکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سرچ آپریشنز کا مقصد شرپسند عناصر، اشتہاریوں و دیگر جرائم پیشہ افراد کی بیخ کنی ہے۔بلال صدیق کمیانہ نے پولیس ٹیموں کوحساس علاقوں میں اپنی پٹرولنگ بڑھانے اور سپروائزری افسران کو آپریشنز کی خود نگرانی کرنے کی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک کے دوران قیامِ امن کیلئے سرچ آپریشنزجاری رہیں گے۔
لاہور پاکستان کی جانب سے 737 بھارتی سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کر دیئے گئے۔نئی دہلی میں پاکستان ہائی کمیشن نے...
لاہوروزیر خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان نے واضح کیا ہے کہ این ایف سی ایوارڈ میں پنجاب اپنے آئینی حق سے کسی...
کراچی ایران کے گمشدہ یورینیم ذخائر، امریکا کا عالمی دباؤ بڑھانے کا فیصلہ، واشنگٹن کی تہران کیخلاف IAEA میں...
اسلام آباد تحریک تحفظ آئین پاکستان نےحکومت آزاد کشمیر اور مقتدر قوتوں کو چاہئے کہ وہ آزاد کشمیر کی مخدوش...
کراچی گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات میں اب تک آنے والے 24 میں سے 22 حلقوں کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے...
اسلام آ باد گلگت بلتستان میں ن لیگ اور پی پی کی اتحادی حکومت بننے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطا بق گلگت بلتستان...
اسلام آ باد گلوبل ٹیررزم انڈیکس2026 میں پا کستان دہشت گردی کے شکار ممالک میں سر فہرست ہے،2025میں پا کستان میں...
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف زرداری کے مابین پیر کو ایوان صدر میں اہم ملاقات کی۔ اس موقع پر...