تھانہ مصطفیٰ ٹائون کاانچارج کلوز ،نئے کی تعیناتی

31 مارچ ، 2024

لاہور(کرائم رپورٹرسے)ڈی آئی جی آپریشنز لاہور نےایس ایچ او تھانہ مصطفیٰ ٹاؤن افضل سندھو کو کلوز جبکہ چوکی ایل بلاک کے انچارج سب انسپکٹر عدنان ورک کو ایس ایچ او تھانہ مصطفیٰ ٹاؤن تعینات کر دیا ہے ۔