ٹی ایچ کیوہسپتال شاہ کوٹ میں خاتون کی ویڈیو وائرل ،ایم ایس معطل سی ای اوہیلتھ ننکانہ تبدیل

31 مارچ ، 2024

لاہور(جنرل رپورٹر) ٹی ایچ کیو ہسپتال شاہکوٹ میں ٹک ٹاک پہ خاتون کی ویڈیو ریلیز ہونے کا معاملے پرایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال شاہ کوٹ ڈاکٹر عدنان افضل کو معطل کرکے انکے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی ہدایت پر سیکرٹری صحت علی جان خان نے سی ای او ہیلتھ ننکانہ ڈاکٹر اظہر امین کا فوری تبادلہ کردیاگیا۔