مصطفیٰ احمدخان انتقال کرگئے

31 مارچ ، 2024

لاہور(پ ر)سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) کے سابق ممبر بورڈ آف ڈائریکٹرز اور سابق سینئر جنرل منیجرمصطفٰی احمد خان جمعہ کوانتقال کرگئے تھے۔آج دوپہر 1:30 بجے سپردخاک کیاجائے گا۔ مرحوم نے سوگواران میں بیوہ اور دو بیٹیاں چھوڑی ہیں۔