کراچی (اسٹاف رپورٹر ) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ہفتہ کوجماعت اسلامی کے کارکن زین العابدین عرف عابد الیاس کے قتل کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے ایک سیاسی جماعت سے تعلق کھنے والے ملزم دانش رحمانی کو 2مرتبہ سزا ئےموت کا حکم دیدیا۔ عدالت نے غیرقانونی اسلحہ کے مقدمے میں ملزم کو 7سال قید اور 50 ہزار جرمانے کی سزا سنائی ہے ۔
کراچیمچھر کالونی میں دوران ڈیوٹی موٹر سائیکل سوار ملزم کی ٹکر سے شدید زخمی ہونے والا سپاہی واجد خان اسپتال...
کراچیایف آئی اے نے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کے...
کراچی بوتراب جامع مسجد و امام بارگاہ ٹرسٹ کے زیر اہتمام افواج پاکستان کی عظیم کامیابی پر " جشن فتح عظیم" منایا...
کراچی کلفٹن میں زیر تعمیر عمارت کی چھت سے گر کر مزدور 24سالہ علی اصغر ولد جلال خان جاجاں بحق ہوگیا، متوفی کی...
کراچی ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے پی ای سی ایچ ایس سوسائٹی بلاک 2 میں کارروائی کرکے مبینہ طور پر حوالہ...
کراچی سینیٹر وقار مہدی نے کہا ہے کہ واپڈا اور کے الیکٹرک نے عوام دشمن حکمت عملی اختیار کر رکھی ہے، صوبے بھر...
کراچی کسٹمز انفورسمنٹ کلکٹریٹ کراچی نے رینجرز اور حساس اداروں کی معاونت سے ایم اے جناح روڈ اقبال مارکیٹ پر...
کراچیسرجانی ٹاؤن شاہ بیگ گوٹھ میں گھر کے اندر قائم دکان میں 12 سالہ مہک دختر غلام دستگیر نے مبینہ طور پرڈوپٹے...