کراچی (اسٹاف رپورٹر ) معذور افراد کی دستکاریوں پر مبنی نمائش کا اہتمام آرٹس کونسل کراچی جون ایلیا لان میں کیا گیا، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور دی ورلڈ آف آرٹ تنظیم کے مشترکہ تعاون سے منعقدہ پروگرام میں کراچی کے مختلف خصوصی اسکولز اور خصوصی افراد کے لئے کام کرنے والی تنظیموں نے اور معذور افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
کراچی اورنگی ٹاؤن گلشن بہار جرمن گراؤنڈ کے قریب پیر کو جھلس کرشدید زخمی ہونے والا 40 سالہ اصغر ولد شیرعلی...
کراچینارتھ کراچی سیکٹر 11 پاور ہاؤس کے قریب شہریوں نے مبینہ موٹر سائیکل لفٹر کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنا...
کراچی گارڈن پولیس نے دو روز قبل بلدیہ کے علاقے سے لاپتا 8 سالہ فیاض کو چڑیا گھر سے ڈھونڈ کر والدین کے حوالے کر...
کراچی صوبائی اینٹی کرپشن کی عدالت نے کے ایم سی فنڈز میں 80 کروڑ روپے کی خورد برد، جعلسازی اور اختیارات کے...
کراچی شرافی گوٹھ پولیس نے شاہ فیصل پل پر شہریوں سے مبینہ لوٹ مار کے واقعے کا مقدمہ شرافی گوٹھ پولیس نے تھانے...
کراچی گارڈن ایسٹ میں رہائشی اپارٹمنٹ کے باہر جھاڑیوں اور کباڑ کے سامان میں آگ بھڑک اٹھی اور درخت کو بھی لپیٹ...
کراچی صوبائی وزیر برائے جامعات و بورڈز کی خصوصی ہدایت پر چیئرمین میٹرک بورڈ کراچی، غلام حسین سوہو نے امتحانی...
کراچیجامعہ کراچی کے شعبہ تعلیم نےگروسیف کے ساتھ معاہدے پر دستخط کئے جس کے تحت تربیت اور آگاہی پر مبنی...