کراچی (اسٹاف رپورٹر) خسرہ،روبیلا مہم کے دوران ویکسی نیشن سے رہ جانے والے بچوں کیلئے مزید 2 روز مہم جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اب 29 اور 30نومبر کو بھی حفاظتی ٹیکے لگائے جائیں گے۔
کراچی جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے گلزار ہجری میں کال سینٹر پر چھاپے سے متعلق کیس میں پانچ ملزمان کے...
کراچی کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے اپنے دورے میں ا یم اے جناح روڈ پر ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کی ہدایت کرتے...
کراچیمعرکہ حق کی پہلی سالگرہ کے موقع پر تاجر رہنماؤں کی جانب سے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ تقریبات اور ریلیوں...
کراچی الفلاح انویسٹی گیشن پولیس نے 2 لاکھ روپے کی جعلی کرنسی برآمد کرکے 3 ملزمان ساجد علی ولد الطاف حسین...
کراچیقائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے گلگت بلتستان کے حلقہ کھرمنگ کی معروف سیاسی شخصیت سید...
کراچیسہراب گوٹھ کے علاقے نورخان گوٹھ میں گودام کی دیوار گرنے سے ملبے تلے دب کر 3 سالہ صفی اللہ ولد سلمان جاں...
کراچی ممتاز خطیب علامہ صادق عباس عابدی نے کہا ہے کہ، معرکہ حق پاکستان کے ناقابل تسخیر ہونے کا واضع ثبوت...
کراچی کے ڈی اے اسکیم 41 سرجانی ٹاؤن کراچی میں قائم نئی تجاوزات کو ختم کرنے کا فیصلہ، وزیر ہاؤسنگ ٹاؤن...