اسلام آ باد (ایجنسیاں)قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کے 88ارکان آزادقرار‘عمرایوب کو قائد حزب اختلاف مقررکردیاگیا۔عمر ایوب نے اسپیکر سے ملاقات کی۔اسپیکر ایاز صادق نے عمر ایوب کی درخواست کی تصدیق کر دی۔ عمر ایوب کے قائد حزب اختلاف مقرر ہونے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔یاد رہے کہ عمرایوب قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے آزاد ارکان کے اپوزیشن لیڈرہونگے کیونکہ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے آزاد ارکان کو سنی اتحاد کونسل کے ارکان ماننے سے بھی انکار کر دیا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے آزاد ارکان کو تحریک انصاف کا حمایت یافتہ تسلیم کرلیا، سرکاری دستاویز میں آزاد ارکان کو پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ قرار دیا گیا۔ پشاور ہائیکورٹ فیصلے کی روشنی میں سنی اتحاد کونسل میں شامل ہونا تسلیم نہیں کیا گیا۔
انقرہترکی کے وزیرِ ٹرانسپورٹ عبدالقادر اورال اوغلو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی اجازت کے بعد...
پشاوروزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ہر ممکن کوشش کے باوجود عمران خان ذاتی معالج سے...
واشنگٹن - امریکہ کے وزیر دفاع پِیٹ ہیگستھ نے جمعہ کو کہا کہ ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای زخمی ہیں...
کراچی ایران جنگ سے نکلنے کا راستہ مشکل، ٹرمپ کے مشیروں میں اختلافات ، وائٹ ہاؤس میں ایران جنگ کے مستقبل پر...
کراچی ایران سے شکست کا سامنا ہوا تو اسرائیل جوہری ہتھیار استعمال کر سکتا ہے، امریکی ایران اور اسرائیل کے...
کراچی بھارتی مصنفہ اروندھتی رائے نے کہا ہے کہ ایران غزہ نہیں، یہ جنگ بہت بڑی، خطے سے باہر پھیل سکتی ہے،...
کراچی اسرائیلی حکام کا کہنا ہے فوجی دباؤ کے باوجود ایران کی حکومت فوری نہیں گرے گی، جبکہ نیتن یاہو نے بتایا...
کراچی مشرق وسطی جنگ اور آبنائے ہرمز بحران؛ روس کو تیل سے یومیہ 150 ملین ڈالر اضافی آمدن، ایران جنگ کے بعد...