اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیر اعظم شہباز شریف کی تجویز پر وفاقی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو سینیٹ کے پہلے اجلاس کے لیے پریزائیڈنگ افسر مقرر کردیا۔ صدر مملکت نے اسحاق ڈار کو پریزائیڈنگ افسر مقرر کرنے کی سمری پر دستخط کردئیے ہیں۔ وزارت پارلیمانی امور کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ سینیٹ کے پہلے اجلاس میں نو منتخب سینیٹرز حلف اٹھائیں گے، الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی خالی 6 نشستوں پر 14 مارچ کو انتخابات منعقد کیے تھے۔
اسلام آباد چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے پشاور ہائیکورٹ بنوں بنچ کا دورہ کیا اور کہا کہ ضلعی...
کوئٹہ کراچی بلوچستان ہائوس میں نوکروں کی بھرمار ،وی آئی پیز کی خدمت کے لئے 267 ملازمین رکھے گئے ہیں،جو صوبے...
اسلام آباد پٹرول ڈیلرز نےمجوزہ پٹرولیم بل میں منصفانہ نظرثانی کا مطالبہ کردیا ۔آل پاکستان پٹرولیم ڈیلرز...
اسلام آباد پاکستان سمیت دنیا بھر میں 17 مئی کو مواصلاتی رابطوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے پی ٹی اے کے مطابق...
کوئٹہکمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان اور وزیرِ اعلیٰ بلوچستان نے کوئٹہ میں لیفٹیننٹ صفی اللہ...
انصار عباسیاسلام آباد :…وزیر اعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر پاکستان کی دو فاتح...
اسلام آباد پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کی صورتحال کے باوجود ایک طرف تو پاکستان کی حکومت فوج اور عوام...
اسلام آباد سائنسی کمیونٹی کیلئے مایوسی کی خبر ہے کہ ملک کے انتہائی اہم ترین پالیسی ساز ادا رے پاکستان کونسل...