وزیر اعظم شہباز شریف نے سینیٹ انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا

03 اپریل ، 2024

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم شہباز شریف نے سینیٹ انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔منگل کو قومی اسمبلی ہال میں وزیر اعظم شہباز شریف سینیٹ انتخابات میں ووٹ ڈالنے ایوان میں آئے تو ارکان نے ڈیسک بجا کر ان کا خیر مقدم کیا۔