دبئی(صباح نیوز)متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر کے موقع پر سرکاری اداروں میں چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔ متحدہ عرب امارات نے عیدالفطر کے موقع پر 7 روزہ سرکاری تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔متحدہ عرب امارات کی منظوری کے بعد وفاقی حکومتوں کے عملے کے لیے 8 سے 14 اپریل(پیر سے اتوار)تک چھٹیاں ہوں گی جس کے بعد 15 اپریل کو معمول کے مطابق دفاتر میں دوبارہ کام شروع ہوگا۔ پرائیویٹ سیکٹر کی عید تعطیلات کے بارے میں فی الحال کوئی شیڈول سامنے نہیں آیا ہے تاہم امکان ہے کہ یہاں بھی ملازمین کو اسی طرح کی تعطیلات ملیں گی۔
بیونس آئرس ارجنٹائن نے کہا ہے کہ وہ امریکا کے نقش قدم پر چلتے ہوئے عالمی ادارہ صحت سے دستبردار ہو جائے گا،...
کراچی امریکا کے بعد اسرائیل نے بھی اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ اقوام متحدہ کی...
پانامہ سٹی پانامہ کینال سے امریکی سرکاری جہازوں کیلئے مفت گزرگاہ کا دعویٰ مسترد، صدر پانامہ کا کہنا ہے کہ...
تہران ایران کےسرکاری میڈیا نے رپورٹ کیا کہ پاسداران انقلاب نے گزشتہ روز خلیجی پانیوں میں ملک کے پہلے ڈرون...
کراچیاسرائیلی فوج نے گزشتہ روزبتایا کہ غزہ کی پٹی میں فوج کے زیر استعمال کرین گرنے سے دو اسرائیلی فوجی ہلاک...
راولپنڈی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے توہین عدالت کی درخواست پر جیل...
اسلام آباد قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی پٹرولیم کو آگاہ کیاگیاکہ ملک میں گیس کی کمی ہے میٹر لگانے کی اجازت...
نئی دہلی بھارتیہ جنتا پارٹی جو گزشتہ دو دہائیوں میں دہلی اسمبلی انتخابات میں سنگل ڈیجٹ تک محدود رہی، اب اسکے...