تہران /دمشق(صباح نیوز)ایران نے کہا ہے اسرائیل نے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کی ،بھرپور جواب کا حق رکھتے ہیں،دوسری جانب ایران کے پاسداران انقلاب نے شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر اسرائیل کے فضائی حملے میں اپنے دو سینئر کمانڈرز سمیت 7 ارکان کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی جن کی شناخت بھی ظاہر کردی گئی۔ جاں بحق ہونے والوں میں شام اور لبنان میں پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل محمد رضا زاہدی اور ان کے نائب بریگیڈیئر جنرل محمد ہادی حاجی رحیمی کے علاوہ حسین امان اللہ، مہدی جلالاتی، محسن صداقت، اور علی آغا بابائی شامل ہیں۔ دوسری جانب سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے ہلاکتوں کی تعداد 11 بتاتے ہوئے کہا کہ ایرانی سفارت خانے سے ملحقہ عمارت پر اسرائیلی حملے میں 8 ایرانی ، 2 شامی اور ایک لبنانی فوجی جاںبحق ہوا ہے۔
بیونس آئرس ارجنٹائن نے کہا ہے کہ وہ امریکا کے نقش قدم پر چلتے ہوئے عالمی ادارہ صحت سے دستبردار ہو جائے گا،...
کراچی امریکا کے بعد اسرائیل نے بھی اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ اقوام متحدہ کی...
پانامہ سٹی پانامہ کینال سے امریکی سرکاری جہازوں کیلئے مفت گزرگاہ کا دعویٰ مسترد، صدر پانامہ کا کہنا ہے کہ...
تہران ایران کےسرکاری میڈیا نے رپورٹ کیا کہ پاسداران انقلاب نے گزشتہ روز خلیجی پانیوں میں ملک کے پہلے ڈرون...
کراچیاسرائیلی فوج نے گزشتہ روزبتایا کہ غزہ کی پٹی میں فوج کے زیر استعمال کرین گرنے سے دو اسرائیلی فوجی ہلاک...
راولپنڈی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے توہین عدالت کی درخواست پر جیل...
اسلام آباد قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی پٹرولیم کو آگاہ کیاگیاکہ ملک میں گیس کی کمی ہے میٹر لگانے کی اجازت...
نئی دہلی بھارتیہ جنتا پارٹی جو گزشتہ دو دہائیوں میں دہلی اسمبلی انتخابات میں سنگل ڈیجٹ تک محدود رہی، اب اسکے...