ماسکو(آئی این پی)روسی وزارت خارجہ طالبان کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے خارج کرنے کا سوچ رہی ہے ، عالمی میڈیا کے مطابق اس بارے میں امور انصاف و خارجہ مشترکہ طور پر کام کر رہے ہیں لیکن حتمی فیصلہ حکومت کو کرنا ہوگا۔اس دوران روسی صدر ولا دیمیر پیوٹن کے افغانستان کے خصوصی نمائندہ زامر کوبولوف نے روس میں منعقد ہونے والے 15ویں روس۔عالم اسلام کے کازان شہر فورم میں طالبان کو بھی مدعو کیا ہے ۔روس اور عالم اسلام کے درمیان اقتصادی تعاون میں فروغ کے لیے منعقد ہونے والا کازان فورم 14تا 19مئی کے درمیان روس کی نیم خود مختار ریاست جمہوریہ تاتارستان کے صدر مقام کازان میں ہوگا۔کابولوف نے کہا کہ روس اور افغان طالبان حکومت انسداد دہشتگردی میں تعاون کے موضوع پر مشاورت کر رہے ہیں۔
اسلام آ باد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نےطویل عرصہ سے غیر حاضری پر او ایم جی گریڈ18 کی افسر،سیکشن افسر فضہ علی ملازمت...
کراچی پینٹاگون نے اردن میں ایرانی حملے میں ہلاک ہونے والے دو امریکی فوجیوں کی شناخت جاری کردی۔ 25سالہ فرسٹ...
کراچی ایران امریکا بالواسطہ رابطوں کی خبر، تیل قیمتوں میں تیزی کے بعد معمولی کمی، تہران نے ثالثوں کے ذریعے...
دبئیمشرقِ وسطیٰ میں تعینات امریکی فوجی ماہرین نے راکٹ دفاعی سسٹم کی خرابی کو دور کردیا گیا۔امریکی سینٹرل...
کراچی اینڈی برنہم برطانیہ کے 59ویں وزیرِاعظم بن گئے۔10سالہ قومی منصوبہ لانے کا وعدہ، بے گھر افراد کے خاتمے کا...
کراچی حماس نے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کرنے کا اعلان کر دیایحییٰ السنوار کی جگہ قیادت سنبھال...
اسلام آباد سینیٹر مشاہد حسین سید نے یہاں چین کے دارالحکومت میں معروف سنگھوا یونیورسٹی کے زیر اہتمام ورلڈ...
ماسکوماسکو کے میئر کا کہنا ہے کہ یوکرین کی مسلح افواج نے روسی دارالحکومت ماسکو پر اپنے تازہ ترین بڑے حملے میں...