اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینیٹ انتخابات کیلئے ووٹنگ کے دوران نوازشریف جب ووٹ کی پرچی حاصل کرنے کیلئے وزیراعظم شہبازشریف کے ہمراہ پولنگ عملے کے پاس کھڑے تھے تو رانا محمود الحسن نے آگے بڑھ کر ہاتھ ملایا، اس موقع پر نوازشریف نے مصافحہ کرتے ہوئے کہا کہ ’ رانا صاحب کیا حال ہے آپ کا ‘ ۔ رانا محمودالحسن نے حال احوال کے بعد ووٹ دینے پر نوازشریف کا شکریہ ادا کیا ۔نوازشریف نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’’ آپ کو ووٹ بھاری دل سے دے رہاہوں ،میرے دل پر بوجھ ہے ۔
کراچی اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی نے پیر کو دنیا کے سب سے بڑے 20 امیر ترین افراد میں سے باہر ہونے کے بعد...
کراچی نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پیر کو دوسری بار اپنے عہدہ کا حلف اٹھائیں گے اور دنیا کے تین امیر ترین...
لاہور محکمہ انٹی کرپشن پنجاب نے سرکاری خزانے کو 48کروڑ روپے سے زائد نقصان پہنچانے پر سابق ڈپٹی کمشنر...
اسلام آ باد وفاقی کابینہ نے وزارت ہا ئوسنگ وتعمیرات کی رائٹ سائزنگ کی منظوری دیدی ہے۔ کابینہ ڈویژن نے وزارت...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش کے نئے سفیر طارق احمد نے پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی سے...
کراچی جیوکے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک ‘‘میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر...
کراچی جیوکے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے ر کن مذاکراتی کمیٹی تحریک انصاف...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےمزیدکن چودہ آئی پی پیزکےساتھ نظرثانی معاہدے کئے؟دوروزقبل وفاقی کابینہ سے...