اسلام آ باد (رانا غلام قادر ) وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر د یے ۔تقرری کے منتظر پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 22 کے صالح احمد فاروقی کو سیکرٹری تجارت تعینات کیا گیا ۔ خرم آغا کے وفاقی سیکرٹری داخلہ تعینات کئے جانے کے بعد سیکرٹری تجارت کا عہدہ خالی ہوا۔ پا کستان آ ڈٹ اینڈ اکا ئونٹس سروس کے گریڈ بیس کے افسر فر ید احمد تارڑ کی خدمات ڈیپوٹیشن پر پنجاب حکومت کے سپرد کی گئی ہیں۔ کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں ڈیپوٹیشن پر تعینات سیکریٹریٹ گروپ گریڈ 19 کے ڈائریکٹر جنرل ایچ آر ڈی اور سیکر ٹیریٹ گروپ کے گریڈ انیس کے افسر قیصر خان خٹک کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی جبکہ آفس مینجمنٹ گروپ گریڈ 18 کے سیکشن افسر بحری امور ڈویژن محمد علی سانگی کی خدمات سندھ حکومت کے سپرد کی گئی ہیں۔
کراچی اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی نے پیر کو دنیا کے سب سے بڑے 20 امیر ترین افراد میں سے باہر ہونے کے بعد...
کراچی نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پیر کو دوسری بار اپنے عہدہ کا حلف اٹھائیں گے اور دنیا کے تین امیر ترین...
لاہور محکمہ انٹی کرپشن پنجاب نے سرکاری خزانے کو 48کروڑ روپے سے زائد نقصان پہنچانے پر سابق ڈپٹی کمشنر...
اسلام آ باد وفاقی کابینہ نے وزارت ہا ئوسنگ وتعمیرات کی رائٹ سائزنگ کی منظوری دیدی ہے۔ کابینہ ڈویژن نے وزارت...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش کے نئے سفیر طارق احمد نے پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی سے...
کراچی جیوکے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک ‘‘میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر...
کراچی جیوکے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے ر کن مذاکراتی کمیٹی تحریک انصاف...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےمزیدکن چودہ آئی پی پیزکےساتھ نظرثانی معاہدے کئے؟دوروزقبل وفاقی کابینہ سے...