اسلام آ باد (رانا غلام قادر ) آئی جی پولیس اسلام آ باد سید علی ناصر رضوی نے چار دن گزرنے کے باوجود اپنے عہدے کا چارج نہیں لیا۔ پنجاب حکومت نے انہیں ریلیو کرنے سے انکار کردیا ہے ۔ ذ رائع کے مطابق آئی جی پولیس کیلئے بلوچستان میں تعینات سرفراز احمد فلکی ‘ آر پی او گو جرا نوالہ رانا ایاز سلیم اور آر پی او راولپنڈی با بر سر فراز الپا کے نام زیر غور ہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے 29مارچ کو ان کی بطو رآئی جی پولیس اسلام آ باد تعیناتی کا نو ٹیفیکیشن جاری کیا تھا۔وہ اس وقت ڈی آئی جی اپریشنز لا ہور کے عہدے پر تعینات ہیں۔سٹیبلشمنٹ ڈویژن کے ذ رائع نے بتایا کہ سید علی نا صر رضوی کی جانب سے جوائننگ نہ دینے کی وجہ سے اب نیا پینل وفاقی کابینہ کو بھیجا جا ئے گا۔ذ رائع کے مطابق سرفراز احمد فلکی کی تعیناتی کے قوی امکانات ہیں کیونکہ وہ اس سے قبل ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز اور ڈی اائی جی سیف سٹی اسلام آ باد کے عہدوں پر کام کرچکے ہیں۔
کراچی اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی نے پیر کو دنیا کے سب سے بڑے 20 امیر ترین افراد میں سے باہر ہونے کے بعد...
کراچی نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پیر کو دوسری بار اپنے عہدہ کا حلف اٹھائیں گے اور دنیا کے تین امیر ترین...
لاہور محکمہ انٹی کرپشن پنجاب نے سرکاری خزانے کو 48کروڑ روپے سے زائد نقصان پہنچانے پر سابق ڈپٹی کمشنر...
اسلام آ باد وفاقی کابینہ نے وزارت ہا ئوسنگ وتعمیرات کی رائٹ سائزنگ کی منظوری دیدی ہے۔ کابینہ ڈویژن نے وزارت...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش کے نئے سفیر طارق احمد نے پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی سے...
کراچی جیوکے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک ‘‘میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر...
کراچی جیوکے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے ر کن مذاکراتی کمیٹی تحریک انصاف...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےمزیدکن چودہ آئی پی پیزکےساتھ نظرثانی معاہدے کئے؟دوروزقبل وفاقی کابینہ سے...