اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان جنہوں نے موجودہ حکومت کی تشکیل کے مرحلے میں انتخابی عمل کا بائیکاٹ کر رکھا تھا منگل کو ہونے والے سینٹ کے انتخابات میں انہوں نے یہ بائیکاٹ ختم کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اس فیصلے سے قبل وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور پیپلز پارٹی کے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے مولانا فضل الرحمان سے خصوصی طور پر ملاقات کی تھی جس دوران انہوں نے مولانا فضل الرحمان کو بائیکاٹ ختم کرنے پر آمادہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کے فیصلے کے بعد جے یو آئی کے منتظر ارکان ایوان میں پہنچنا شروع ہوگئے اور انہوں نے اپنا حق رائے دہی حکومتی اتحاد کے امیدواروں کے حق میں استعمال کیا۔
کراچی اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی نے پیر کو دنیا کے سب سے بڑے 20 امیر ترین افراد میں سے باہر ہونے کے بعد...
کراچی نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پیر کو دوسری بار اپنے عہدہ کا حلف اٹھائیں گے اور دنیا کے تین امیر ترین...
لاہور محکمہ انٹی کرپشن پنجاب نے سرکاری خزانے کو 48کروڑ روپے سے زائد نقصان پہنچانے پر سابق ڈپٹی کمشنر...
اسلام آ باد وفاقی کابینہ نے وزارت ہا ئوسنگ وتعمیرات کی رائٹ سائزنگ کی منظوری دیدی ہے۔ کابینہ ڈویژن نے وزارت...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش کے نئے سفیر طارق احمد نے پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی سے...
کراچی جیوکے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک ‘‘میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر...
کراچی جیوکے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے ر کن مذاکراتی کمیٹی تحریک انصاف...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےمزیدکن چودہ آئی پی پیزکےساتھ نظرثانی معاہدے کئے؟دوروزقبل وفاقی کابینہ سے...