ویانا( نمائندہ جنگ)ویانا میں عرصہ دراز سے اپنی فیملی کے ساتھ مقیم معروف سماجی و مذہبی شخصیت پی ایف اے کے نائب صدر امجد بھٹی کے بڑے بھائی حاجی عبد الغنی گزشتہ شام حافظ آباد پاکستان میںانتقال کرگئے۔وہ کینسرکے مرض میںمبتلا تھے۔۔مرحوم کے انتقال پر آسٹریا بھر کے مختلف شہروں سے پاکستانی کمیونٹی کی مختلف شخصیات سفیر پاکستان آفتاب احمد کھوکھر،کمیونٹی افیئرز قونصلر ہمایوں شبیر جوئیہ،طاہر عباس جنجوعہ،منہاج سنٹر ویانا کے بانی اور منہاج القرآن آسٹریا کے سرپرست پی ایف اے کے نائب سرپرست الحاج خواجہ محمد نسیم، الحاج شیخ وحید احمد قریشی،حاجی ملک آمین اعوان،چوہدری علی شرافت ،اکرم باجوہ، پی ایف اے کے صدر علامہ غلام مصطفیٰ بلوچ،غلام حسین نقوی،پروفیسر ملک شوکت مسرت اعوان،الحاج محمد اکرم بٹ، چوہدری امجد چھٹہ،ملک خرم،سید محمود حسین شاہ، پی ایف اے کے چیرمین چوہدری قمر حسین ،سید غالب حسین شاہ،حاجی قاسم علی،حاجی اسلم ملتانی،میاں اعظم خان،حاجی سلطان محمود،مقصود احمد مغل،دیوان افضال،چوہدری احسان اللہ ڈھینڈہ، چوہدری اظہر ورک،حاجی محمد ارشد باجوہ،چوہدری مختار احمد،حاجی رانا ریاست علی،حاجی زاہد غنی چوہان،سید الفت حسین شاہ،سید وسیم شاہ،چوہدری محمد ارشد،مرزا شجاعت علی،چوہدری رستم علی،چوہدری اشفاق احمد مٹھا، پاکستانی کرسچن رہنما کلیم مسیحی،عرفان سعید،حاجی ملک اکرم،حاجی اورنگزیب، الطاف جمال مغل،چوہدری نعیم اختر،حاجی اعظم خان،ملک خالد،حاجی محمد مسعود لاہوری،ندیم نزیر،حاجی رانا محمد ادریس، عاطف ،شبیر احمد بھٹو،حاجی آفاق اکبر،حاجی فاروق اکبر،حاجی اکبر،شہر یار خان،چوہدری محمد نواز وڑائچ،ڈاکٹر چوہدری محمد اصغر،حاجی اعجاز کھوکھر،چوہدری محمود احمد بریار،چوہدری طارق بریار،بلال خان،عابدڈار،حاجی ملک خلیل اعوان،ملک طارق اعوان، ریاض سندھو،میاں عدیل عمران،،حاجی میاں خلیل احمد، پروفیسرراجہ اظہر عباس سیالوی،محسن بلوچ،مہر عبد الستار، حاجی الطاف حسین سالز برگ،عبدالسلام فرید، الیاس چوہان سالزبرگ،سید شاہد شاہ سالزبرگ، چوہدری ندیم اختر سالزبرگ،ڈاکٹر محمد عقیل خان، حاجی فضل حسین، نوید عاصم سٹائر مارک، حاجی ملک محمد یونس، حاجی منیر،حاجی فاروق چوہدری،منیر احمد مغل،چوہدری سفیان ورک،عمر خان،سید رضی شاہ فلاگ برگ، حبیب الرحمن یوسفزئی،حاجی شفیق الرحمن ہاشمی،جاوید اکرم فاروقی،غلام حیدر عظیمی،قاری شبیر احمد،ملک عبد الحق،اختر بیگ،حاجی وحید انور،حاجی شیخ اعجاز ,حفیظ اللہ قادری،حاجی ملک مصطفیٰ،علی شوکت سالزبرگ،سید اظہر شاہ،حفیظ اللہ قادری ودیگر نے اظہار افسوس اور تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم امجد بھٹی کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔انہوں نے دعا کی اللہ تعالٰی مرحوم کے درجات بلند فرما کر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرو جمیل عطا فرمائے۔
واشنگٹن امریکی کانگریس نے ٹاک ٹاک پر پابندی یا چینی کمپنی بائیٹ ڈانس سے الگ کرنے کیلئے درکار قانون سازی کی...
نیویارکامریکہ کی یونیورسٹیوں میں اسرائیل کے خلاف مظاہروں میں شدت آگئی، نیویارک کے شہر بروکلین میں ہزاروں...
دی ہیگ ہالینڈ میں سفیرپاکستان سلجوق مستنصر تارڑ نے ڈی آر یو صنعتی پارک جو اُلفٹ شہر میں واقع ہے، کا دورہ...
لندن وکٹوریہ بیکھم کی 50ویں سالگرہ کے موقع پر اسپائس گرلز یکجا ہوگئیں، سالگرہ کی اس تقریب میں سلمیٰ ہائیک اور...
لندن ٹیمز واٹر ماحولیاتی پراجیکٹس کیلئے مزید رقم دے کر پانی کے بلز میں 40فیصد تک اضافہ کرنے کی اجازت دینے پر...
برمنگھم دعوت اسلامی کے فلاحی ادارے فیضان گلوبل ریلیف فاونڈیشن غزہ میں دکھیاری امت کی خیر خواہی کررہی ہے۔ FGRF...
لندن اپولیس نے دوسرے نوجوان پر قتل کا الزام عائد کردیا۔ رپورٹ کے مطابق اس سال کے آغازمیں برمنگھم کے وکٹوریہ...
برمنگھم میرپور کارپوریشن کے اسٹیٹ آفیسر چوہدری محمد فیاض عمرہ کی سعادت کے بعد برمنگھم کے مختصر دورہ پر پہنچ...