ماسکو ( نیوز ڈیسک) روس نے تیل کی پیداوار میں امریکا کو پیچھے چھوڑ دیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق روس ستمبر میں دنیا کا سب سے بڑا تیل پیدا کرنے والا ملک بن گیا ، جس کے بعد اس نے امریکا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ روس نے جولائی میں ایک کروڑ بیرل یومیہ تیل کی پیداوار کی ، جب کہ اس دوران امریکا کی طرف سے یومیہ ایک کروڑ 10لاکھ بیرل تیل پیدا کیا گیا۔ اگست میں روس کی پیداوار ایک کروڑ بیرل سے کم ہوگئی تھی،تاہم اس کے بعد روس کی پیداوار میں اضافہ ہوا اور امریکا سے یہ اعزاز چھن گیا ہے۔
لندن برطانوی کوہ پیما دنیا کے 14 بلند ترین پہاڑوں کو سر کرنے سے پہلے پراعتماد ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایک برطانوی...
لوٹن لوٹن کی سماجی شخصیت اور کارگل کے شہید کیپٹن راجہ جاوید اقبال کے والد حاجی راجہ محمد بشیر اپنی رہائش پر...
لندن ایک نئی ریسرچ سے ظاہر ہوا ہے کہ انٹرویو کا عمل ملازمت کے متلاشی لوگوں کیلئے ایک منفی تجربہ ہوتا ہے اور کم...
لندن گلاسٹن بری فیسٹیول کے ٹکٹوں کی دوبارہ فروخت 22منٹ میں مکمل ہو گئی۔ جو لوگ نومبر میں ٹکٹ خریدنے سے محروم...
سڈنیسڈنی کے چرچ میں چاقو کے واروں کا نشانہ بننے والے پادری نے اپنے حملہ آور کو معاف کر دیا۔حملے سے متاثر ہونے...
لویانگ چینی سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے ایک مقامی پھول میں موجود کاربن ایٹمز کی مدد سے دنیا کا پہلا ہیرا تیار...
جدہغزہ میں نصر میڈیکل کمپلیکس سے اجتماعی قبروں کی دریافت پر اسلامی تعاون تنظیم نے اسرائیل کے خوفناک جرائم کی...
تل ابیب اسرائیل کے صدراسحاق ہرزوگ نے یورپی ممالک کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کا مقابلہ کرنے کے لیے...