نیویارک (نیوز ڈیسک) امریکی عدالت نے تین افراد کے قتل کے الزام میں سزا پانے والے شہری کو 40 سال بعد جیل سے رہا کردیا، جج کا کہنا تھا کہ کنساس کے شہری پر 1979 میں غلطی سے فردجرم عائد کی گئی تھی۔ 62سالہ کیون اسٹرک لینڈ کا ہمیشہ سے یہی موقف رہا ہے کہ تین افراد کے قتل سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہے، وہ وقوعے کے وقت اپنے گھر پر ٹی وی دیکھ رہے تھے، یہ تینوں افراد اس وقت مارے گئے تھے جب کیون کی عمر صرف 18 برس تھی۔ کیون کا کہنا تھا کہ انہیں اپنی رہائی کی خبر بھی ٹی وی سے ہی ملی، انہوں نے بتایا کہ خبر سن کر قیدیوں نے شور مچانا شروع کردیاجس پر مجھے بتایاگیا کہ میری رہائی کا فیصلہ کرلیاگیا ہے۔
کراچی دنیا کے مختلف ملکوں میں بینکاری کے شعبے میں بحران بدستور جاری ہے۔ سرمایہ کار اس صورتحال کی وجہ سے...
تہران ایران کے صدرابراہیم رئیسی سعودی عرب کے شاہ سلیمان کی دعوت پر وہاں کا دورہ کریں گے۔ ایرانی صدر نے سعودی...
پیانگ یانگ شمالی کوریا نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے 8 لاکھ شہریوں نے امریکا کے خلاف جنگ کے لیے رضاکارانہ طور پر...
پیرسفرانس بھر میں پنشن اصلاحات کا قانون نافذ کرنے کے خلاف مظاہرے کیے گئے۔فرانس میں فروری سے حکومتی مجوزہ...
تبلیسی جارجیا میں شدید عوامی رد عمل کے بعد حکومت نے ’ٹرانسپیرنسی آف فارن ایجنٹس‘ اور ’رجسٹریشن آف فارن...
کیو / یوکرین روسی صدر پیوٹن نے یوکرین کے زیر قبضہ علاقوں کا اچانک دورہ کیا ہے۔عالمی عدالت سے وارنٹ گرفتاری...
میڈرڈ اسپین میں انجینئر وں نے غلطی سے سرنگوں سے چوڑی ٹرینیں تیار کرلیں۔ ٹرینوں کو جدید بنانے کے چکر میں...
واشنگٹن امریکی ریاست اوہائیو میں دھاتوں کے پلانٹ میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک اور 10زخمی ہوگئے۔ خبررساں اداروں...