اسلام آباد /کراچی/ کوئٹہ/حب ( آن لائن )عید کی شام درگاہ شاہ نورانی جانے والا زائرین سے بھرا ٹرک کھائی میں گرگیا، حادثے میں ایک ہی خاندان کے 12افراد سمیت18افراد جاں بحق اور50سے زائد زخمی ہوگئے ،حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی آبائی علاقوں میں تدفین کر دی گئی ، وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی ، وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ اور وزیر داخلہ محسن نقوینے سوگوار خاندانوں کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے،تفصیل کے مطابقزائرین کا تعلق سندھ کے شہر ٹھٹھہ سے تھا جو شاہ نورانی کے مزار پر حاضری کے لیے جا رہے تھے ، گاڑی مکلی سے عید کے دن دو بجے دوپہر نکلی اور آٹھ بجے حادثے کا شکار ہو گئی،حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں ایک ہی خاندان کے 12مرد شامل تھے۔
پشاورخیبرپختونخوااسمبلی میں حکومتی ممبران نے 190ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کوملنے والی...
لاہور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران راولپنڈی‘ اٹک‘ جہلم اور چکوال میں بارش...
نئی دہلیبھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں علیحدگی پسندوں کیخلاف نام نہاد ملٹری آپریشن کی آڑ میں 12شہریوں کو...
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نےکہا ہےکہ190ملین پائونڈ والا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،سزا دیوار پر...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس روول اوور کردیے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک...
راولپنڈی ضلع خیبر کےعلاقے تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں5خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے...
پشاور الیکشن کمیشن نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے33اراکین کی رکنیت معطل کردی ہے جن میں...
راولپنڈی پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1لانچ...