سکردو انٹرنیشنل ائرپورٹ پر فضائی سیاحوں کا تانتا بندھ گیا

13 اپریل ، 2024

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)اسکردو انٹرنیشنل ائرپورٹ پر فضائی سیاحوں کا تانتا بندھ گیا عید کے دن تین فلائیٹس کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے اسکردو پہنچیں تینوں ایئربس320طیارے15سے20منٹ کے فرق سے لینڈ/ٹیک آف ہوئے اسکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر انٹرنیشنل آپریشنز 29 اپریل سے شیڈولڈ ہیں شیڈولڈ دبئی-اسکردو بین الاقوامی فلائیٹس بھی پی آئی اے آپریٹ کرے گا۔