اسلام آباد(بلال عباسی)کورونا مریضوں کیلئے بڑی خوشخبری ہے، ایکٹیمرا کی متبادل گولی پاکستان لانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ ذرائع کے مطابق کورونا مریضوں کی سہولت کے لیے ڈریپ اقدامات کے ثمرات سامنے آنے لگے، ذرائع کا کہنا ہے کہ ایکٹیمرا انجکشن کی متبادل گولی پاکستان لانے کی تیاریاں مکمل ہو گئیں، یہ گولی آئندہ ماہ ملک میں دستیاب ہو گی۔ ڈریپ ذرائع نے بتایا ہے کہ کراچی کی فارما کمپنی ایکٹیمرا کی متبادل گولی اسپین سے درآمد کر رہی ہے، یہ گولی بیریسٹینیب (Baricitinib) سالٹ سے تیار شدہ ہے، جب کہ ایکٹیمرا کی متبادل ٹوفاسٹینیب گولی گزشتہ ماہ سے دستیاب ہے۔
کراچی روپے کے مقابلے پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید میں ایک روپے کا اضافہ،قیمت فروخت میں 2 روپے کی کمی...
کراچی سونے اور چاندی کی قیمت میں کمی ،سونا4300 روپے اور چاندی 20 روپے فی تولہ سستی ہو گئی ،تفصیلات کے مطابق...
کراچی آئی ایم ایف مذاکرات میں انرجی سرکلر ڈیٹ کا مسئلہ طے ہو جانے کی اطلاعات اورحکومت کی دیگر شرائط پر...
لاہوراحتساب عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف کے داماد ہارون یوسف کی گرفتاری مطلوب نہ ہونیکابیان دیدیا۔ لاہور کی...
جندیارس، کراچی ترکی اور شام میں خوفناک زلزلے کے بعد سے امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، شمالی شام کے ایک...
کراچی سندھ اسمبلی میں گیس بحران پر جی ڈی اے کے رکن نند کمار کی تحریک استحقاق پیش ۔ صوبائی وزیر عذرا پیچوہو نے...
کراچی سیلانی کےڈالر پر وگرام کا حکومت نے زبردست خیر مقدم کیا ہے ،ملک کو معاشی دلدل سے نکالنے اور ڈالر بحران...
اسلام آباد پاکستان میں ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا امکان ہے، وزارت صحت اور ڈریپ نے فارما انڈسٹریز...