کوئٹہ(جنگ نیوز) بلوچستان میں عام انتخابات کو 62 روز اور میر سرفراز بگٹی کو وزیر اعلیٰ بنے 40 روز گزر گئے لیکن صوبائی کابینہ وجود میں نہیں آسکی۔8 فروری کے عام انتخابات کے بعد تین صوبوں میں صوبائی کابینہ کافی عرصے سے کام کررہی ہیں مگر بلوچستان میں کابینہ کی تشکیل ایک معمہ بنی ہوئی ہے۔وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے 4 اپریل کو کابینہ کے حلف اٹھانے کی ڈیڈ لائن دی تھی مگر صوبائی کابینہ نہ بن سکی۔صوبائی کابینہ کی عدم تشکیل پر سیاسی ماہرین کا کہنا ہے کہ مخلوط حکومت کے اتحادیوں میں وزراتوں کی تقسیم پر اختلاف ہے۔تاہم ترجمان حکومت بلوچستان کا کہنا ہے کہ اتحادیوں میں کوئی اختلاف نہیں، پیر 15 اپریل کو صوبائی کابینہ حلف اٹھائے گی۔
کراچی سیٹلائٹ تصاویر میں انکشاف ہوا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں فوجی اڈ وں کی تعمیر تیز کردی ،، رفح، خان یونس،...
تہران ایران نے دارالحکومت کےدو مرکزی ہوائی اڈے دوبارہ کھول دیے۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ملک بھر کے 10 مزید...
واشنگٹن – بڑی کم لاگت والی ایئر لائنز کے سی ای اوز آج منگل کو امریکی وزیرِ ٹرانسپورٹ شان ڈفی سے ملاقات...
واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت کی دوسری مدت کے دوران وال اسٹریٹ اور عالمی مارکیٹوں میں ایک انتہائی...
کراچیگورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا ہےکہ سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر انتظام زیتون اشرف آئی ٹی پارک...
کراچی مصنوعی ذہانت کی جنگی حکمت عملی پر نئی بحث،"ٹیکنو فاشزم" کا الزامامریکی دفاعی و انٹیلی جنس سافٹ وئیر...
ریو ڈی جنیرو، برازیل فوسل فیولز سے نجات کیوں مشکل؟ معیشتسیاست اور لابنگ بڑی رکاوٹیں، عالمی وعدوں اور...
اوٹاوا کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی نے کہا ہے کہ امریکاکے ساتھ قریبی تعلقات، جو کبھی طاقت سمجھے جاتے تھے،...