کراچی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے خانز شاہ رخ خان اور سلمان خان کی اپنے مداحوں کو عید کی مبارکباد، دونوں نے اپنے اپنے گھروں کے باہر موجود مداحوں کو ہاتھ ہلا کر عید کی مبارکباد دی ، اس دوران لوگوں کا ہجو امڈ آیا، ویڈیو وائرل ہوگئی ۔ ہزاروں مداحوں کے لئے شاہ رخ کا محبت بھرا انداز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ علاوہ ازیں انہوں نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر شاہ رخ خانے اپنے پیغام میں گھر کے باہر موجود مداحوں سے کہا کہ میرا دن انتہائی اسپیشل بنانے کے لئے آپ سب کا شکریہ، اللہ ہم سب کو پیار، محبت اور خوشیاں نصیب فرمائے۔ انکے کچھ دیر بعد بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان بھی بیندرا میں اپنے گھر گلیکسی کی بالکونی میں آئے اور مداحوں کو کو ہاتھ ہلا کر عید کی مبارکباد دی۔ سلمان خان کے ہمراہ انکے والد سلیم خان اور انکے کچھ مسلح باڈی گارڈ بھی موجود تھے۔ اس موقع پر ایک ناخوشگوار واقع بھی ہوا جب مداحوں نے سکیورٹی حصار توڑنے کی کوشش کی تو پولیس نے لاٹھی چارج کیا۔
لاہور سلہٹ ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کے اختتام پر بنگلادیش نے اپنی دوسری اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 110 رنز...
لاہور پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا پری ٹور کیمپ 20 سے 23 مئی تک لاہور میں ہوگا۔ قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی ٹریننگ نیشنل...
پشاور/کراچیپنجاب اور سندھ کے بعد پشاورمیں بھی اسمارٹ لاک ڈاون ختم کر دیا گیا، تاجروں اور کاروباری طبقے کو...
اسلام آباد چیئرپرسن پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن، خواتین کو با اختیار بنانے اور انسانی حقوق بارے وزیر اعظم کی...
ملتان پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم نے اتوار کو سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے...
لاہور جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ اویس شاہ نورانی نے پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما و سابق وفاقی...
کراچی غیرملکی ایئر لائن کا طیارہ گزشتہ 7 روز سے پشاور ایئرپورٹ پر فنی خرابی کا شکار ہے۔ 737 میکس 8 طیارہ مسقط سے...
کراچی ڈرون وار فیئر کا نیا دور، حزب اللہ کے خاموش قاتل ڈرونزسے اسرائیلی دفاعی نظام پریشان ،حزب اللہ کے ڈرون...