برطانیہ میں بھارت کی پہلی خاتون سفارت کار لنڈے کیمرون نئی ہائی کمشنر مقرر

13 اپریل ، 2024

لاہور(خالدمحمودخالد) برطانیہ نے بھارت میں اپنے ہائی کمشنر الیکس ایلس کو تبدیل کرکے خاتون سفارتکار لنڈے کیمرون کو نیا ہائی کمشنر مقرر کیا ہے۔ لنڈے کیمرون بھارتی تاریخ میں پہلی خاتون برطانوی ہائی کمشنر ہوں گی۔