اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ 2022 میں 7 لاکھ 45 ہزار ریکارڈ تعداد میں لوگوں نے برطانیہ سفر کیا۔ برطانیہ آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے ہنر مند اور فیملی ویزا پر کم از کم تنخواہ کی شرط میں اضافہ کیا گیا ہے۔ ہنر مند افراد کے برطانوی ویزا کے لیے سالانہ تنخواہ کی حد 26 ہزار 200 سے بڑھا کر 38 ہزار 700 پاؤنڈ کر دی گئی ہے۔ جب کہ فیملی ویزا کے لیے کم از کم تنخواہ کی حد بھی 18 ہزار 600 سے بڑھا کر 29 ہزار پاؤنڈ کردی گئی ہے۔ کم از کم تنخواہ کی حد ہیلتھ اینڈ سوشل کیئر اور ٹیچرز وغیرہ پر لاگو نہیں ہوگی جبکہ سوشل کیئر کے شعبے میں کام کرنے والے افراد اب زیر کفالت افراد کو برطانیہ نہیں لاسکیں گے۔
لاہور سلہٹ ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کے اختتام پر بنگلادیش نے اپنی دوسری اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 110 رنز...
لاہور پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا پری ٹور کیمپ 20 سے 23 مئی تک لاہور میں ہوگا۔ قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی ٹریننگ نیشنل...
پشاور/کراچیپنجاب اور سندھ کے بعد پشاورمیں بھی اسمارٹ لاک ڈاون ختم کر دیا گیا، تاجروں اور کاروباری طبقے کو...
اسلام آباد چیئرپرسن پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن، خواتین کو با اختیار بنانے اور انسانی حقوق بارے وزیر اعظم کی...
ملتان پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم نے اتوار کو سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے...
لاہور جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ اویس شاہ نورانی نے پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما و سابق وفاقی...
کراچی غیرملکی ایئر لائن کا طیارہ گزشتہ 7 روز سے پشاور ایئرپورٹ پر فنی خرابی کا شکار ہے۔ 737 میکس 8 طیارہ مسقط سے...
کراچی ڈرون وار فیئر کا نیا دور، حزب اللہ کے خاموش قاتل ڈرونزسے اسرائیلی دفاعی نظام پریشان ،حزب اللہ کے ڈرون...