لندن(جنگ نیوز)برطانیہ نے 24 ممالک کو سفر کے لیے انتہائی خطرناک قرار دیتے ہوئے اپنے شہریوں کو ان ممالک میں نہ جانے کی ہدایت کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ نے روس، یوکرین، ایران، سوڈان، لبنان، اسرائیل، بیلاروس اور فلسطین کو بھی سفر کے لیے خطرناک ترین ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا۔ اس طرح ایسے ممالک کی تعداد اب 24ہوگئی۔ اس فہرست میں پاکستان، سعودی عرب، افغانستان، برکینا فاسو، وسطی افریقی جمہوریہ، چاڈ، ہیٹی، عراق، لبنان، لیبیا، مالی، نائجر، شمالی کوریا، صومالیہ، صومالی لینڈ، اور یمن پہلے ہی شامل تھے۔
لاہور سلہٹ ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کے اختتام پر بنگلادیش نے اپنی دوسری اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 110 رنز...
لاہور پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا پری ٹور کیمپ 20 سے 23 مئی تک لاہور میں ہوگا۔ قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی ٹریننگ نیشنل...
پشاور/کراچیپنجاب اور سندھ کے بعد پشاورمیں بھی اسمارٹ لاک ڈاون ختم کر دیا گیا، تاجروں اور کاروباری طبقے کو...
اسلام آباد چیئرپرسن پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن، خواتین کو با اختیار بنانے اور انسانی حقوق بارے وزیر اعظم کی...
ملتان پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم نے اتوار کو سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے...
لاہور جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ اویس شاہ نورانی نے پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما و سابق وفاقی...
کراچی غیرملکی ایئر لائن کا طیارہ گزشتہ 7 روز سے پشاور ایئرپورٹ پر فنی خرابی کا شکار ہے۔ 737 میکس 8 طیارہ مسقط سے...
کراچی ڈرون وار فیئر کا نیا دور، حزب اللہ کے خاموش قاتل ڈرونزسے اسرائیلی دفاعی نظام پریشان ،حزب اللہ کے ڈرون...