اسلام آباد(مہتاب حیدر)اسرائیل اور ایران کے مابین بڑھتی کشیدگی کے تناظر میں جمعہ کو عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 91ڈالر فی بیرل کی ریکارڈسطح پر پہنچ گئی جس کے آئل درآمد کرنے والے ممالک بالخصوص پاکستان پر دوررس اثرات پڑیں گے ۔مشرق وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں اکتوبر کے بعد بلند ترین سطح پر گئی ہیں جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں بھی اوپر گئی ہیں ۔اگر قیمتیں بڑھیں تو تیل کی درآمد کیلئے مزیدڈالرز کی ضرورت پڑے گی اور اس سے مہنگائی کا دباؤبھی بڑھے گا۔اسرائیل پر ایران کے ممکنہ حملے کےپیش نظر عالمی اسٹاک مارکیٹوں میں بھی منفی رجحان دیکھنے میں آیاہے ۔نیویارک میں اسٹینڈرڈ اینڈپورز500انڈیکس ‘ڈاؤجونز انڈیکس اور نسڈیق انڈیکس گرگیاجس پر سرمایہ کاروں نے ڈالر ‘بانڈز اوردیگراشیاءمیں سرمایہ کاری شروع کردی ہے ۔
اسلام آباد امریکہ ایران کشیدگی: تیل 87 ڈالر سے اوپر، عالمی مارکیٹوں میں مندی کا رجحان، برینٹ کروڈ 87.33 ڈالر کا...
کراچی وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن نے شہدا سے متعلق...
ڈڈیال پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے مطالبہ کیا ہے کہ کشمیر کے مسائل کے حل کے لیے ٹروتھ...
اسلام آباد پٹرول316.15 اور ڈیزل354.35روپے کا ہوگیا،حکومت نے پٹرول 5 روپے 44 پیسے اور ڈیزل31 روپے 5 پیسے فی لیٹر مزید...
اسلام آباد پاکستان کو گزشتہ مالی سال میں 16.2 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضے موصول، چین نے بڑا کردار ادا کیا؛...
سلام آباد سابق آرمی چیف جنرلراحیل شریف نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف ایک بھرپور جنگ لڑی، قومی...
اسلام آباد شنگھائی تعاون تنظیم کے شرکاء نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ سرحدوں پر ابھرتے ہوئے خطرات اور چیلنجز...
اسلام آباد پاکستان ایل این جی لمیٹڈ کی جانب سے ساتویں اسپاٹ کارگو کے لیے بولیاں طلب، جولائی کے آخر میں...