اسلام آباد (فاروق اقدس) پاکستان پیپلز پارٹی کے راہنما جو موجودہ حکومت کے حوالے سے بار بار اس موقف کو دہرا رہے ہیں کہ وہ حکومت کے اتحادی نہیں البتہ حامی ضرور ہیں اور یہی وجہ ہے کہ انہوں نے حکومت میں وزارتیں لینے سے انکار کیا تھا تاہم اب پیپلز پارٹی کی جانب سے وفاق سے مطالبہ کیا جارہا ہے کہ 17 وزارتیں صوبوں کے حوالے کی جائیں تاہم اس کیلئے مختلف طریقہ کار اختیار کیا جارہا ہے۔ پیپلز پارٹی سندھ کے ایک مرکزی راہنما نثار کھوڑو نے سیاسی جماعتوں کے درمیان میثاق ٹرتھ اینڈری کنسیلیشن کی تجویز دیتے ہوئے وفاقی حکومت سے نیا این ایف سی ایوارڈ اور 17 وزارتیں صوبوں کےحوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ لاڑکانہ میں گفتگو کرتے ہوئے نثار کھوڑو نے کہا کہ ٹرتھ اینڈ ری کنسیلیشن کریں جس کے تحت سچ بول کرآگے بڑھا جائے۔
اسلام آباد امریکہ ایران کشیدگی: تیل 87 ڈالر سے اوپر، عالمی مارکیٹوں میں مندی کا رجحان، برینٹ کروڈ 87.33 ڈالر کا...
کراچی وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن نے شہدا سے متعلق...
ڈڈیال پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے مطالبہ کیا ہے کہ کشمیر کے مسائل کے حل کے لیے ٹروتھ...
اسلام آباد پٹرول316.15 اور ڈیزل354.35روپے کا ہوگیا،حکومت نے پٹرول 5 روپے 44 پیسے اور ڈیزل31 روپے 5 پیسے فی لیٹر مزید...
اسلام آباد پاکستان کو گزشتہ مالی سال میں 16.2 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضے موصول، چین نے بڑا کردار ادا کیا؛...
سلام آباد سابق آرمی چیف جنرلراحیل شریف نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف ایک بھرپور جنگ لڑی، قومی...
اسلام آباد شنگھائی تعاون تنظیم کے شرکاء نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ سرحدوں پر ابھرتے ہوئے خطرات اور چیلنجز...
اسلام آباد پاکستان ایل این جی لمیٹڈ کی جانب سے ساتویں اسپاٹ کارگو کے لیے بولیاں طلب، جولائی کے آخر میں...