کوئٹہ، اسلام آباد (نامہ نگار ان ) اپوزیشن اتحاد نے جو آج حکومت کے خلاف باضابطہ تحریک کا آغاز کر رہی ہے اس احتجاجی تحریک کا نام ’’تحریک تحفظ آئین‘‘ رکھا گیا ہے۔ جمعہ کی شب کوئٹہ میں اپوزیشن اتحاد میں شامل جماعتوں کے اجلاس میں احتجاجی تحریک چلانے اور آج ہونے والے جلسہ عام سے متعلق حکمت عملی طے کی گئی اور احتجاجی تحریک کو حتمی شکل دینے کیلئے بھرپور مشاورت بھی ہوئی۔ اجلاس میں محمود خان اچکزئی کو ’’تحریک تحفظ آئین‘‘ کا صدر مقرر کیا گیا ہے۔ اس موقعہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمرایوب نے بتایا کہ آج ایک تاریخی اجلاس ہوا، یہ اس اتحاد کی دوسری میٹنگ تھی، اپوزیشن کی تحریک کا نام ”تحریک تحفظ آئین“ رکھا گیا ہے، کے صدر محموداچکزئی ہوں گے۔تحریک تحفظ آئین کی رابطہ کمیٹی بھی تشکیل دے رہےہیں، اجلاس میں اتفاق کیاگیاکہ ایکشن پلان کے تحت جلسے ہوں گے۔
کراچی روسی حکام نے ایران کیخلاف جنگ سے تعلق کے شبہ میں 40اسرائیلی شہریوںکو حراست میں لیکرپوچھ گچھ کی...
کراچی سفارتی و دفاعی ماہرین آصف درانی، منیر اکرم اور میجر جنرل زاہد محمود نے کہا ہے کہ امریکہ و ایران...
اسلام آبادوزیر اعظم محمد شہباز شریف سے صدر یورپی کونسل کا رابطہ، مشرق وسطی کی صورتحال پر تبادلہ خیال، پیر کی...
اسلام آباد پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری کے لیے نے 11 نئی شرائط عائد کر دی ہیں، جن کے تحت...
واشنگٹنامریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل کی ایک رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے خطے میں جاری کشیدگی اور ممکنہ...
اسلام آباد آبنائے ہرمز کا جھٹکا: تیل کی قیمتوں میں 7فیصد اضافہ، عالمی مالیاتی منڈیاں ہل کر رہ گئیں، برینٹ...
لاہورپنجاب میں ہمہ گیر قانونی اصلاحات میں پیش رفت، اہم مسودات قوانین کی منظوری، ماحولیاتی معاہدہ، عدالتی...
کراچی ٹرمپ کو ایران میں لاپتہ امریکی پائلٹوں کی تلاش کے دوران کمرے سے دور رکھا گیا۔ انتظامیہ نے حساس ریسکیو...