کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیوکے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک‘‘ میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے رہنما سینیٹر افنان اللہ نے کہا ہے کہ جبری گمشدگیوں کا سلسلہ نہ رکنا نظام کی کمزوری ہے،چیئرپرسن ڈیفنس فار ہیومن رائٹس آمنہ مسعود جنجوعہ نے کہا کہ لاپتہ افراد کو غائب کرنے والے ادارے کوئی اور ہیں جو سیاسی حکومت سے پوچھ کر یہ کام نہیں کررہے، لاپتہ مدثر ناروکی والدہ راحت محمود نے کہا کہ لاپتہ افراد کے خاندانوں کیلئے عید خوشی نہیں بلکہ اذیت کا موقع ہوتی ہے، ڈاکٹر دین محمدکی بیٹی سمی دین بلوچ نے کہا کہ ہمارے لوگوں نے کچھ کیا ہے تو انہیں بے شک جیلوں میں رکھیں مگر منظرعام پر لائیں۔ن لیگ کے رہنما سینیٹر افنان اللہ نے کہا کہ ن لیگ سمجھتی ہے لاپتہ افراد کا مسئلہ حل کرکے خاندانوں سے ملایا جائے۔
اسلام آباد امریکہ ایران کشیدگی: تیل 87 ڈالر سے اوپر، عالمی مارکیٹوں میں مندی کا رجحان، برینٹ کروڈ 87.33 ڈالر کا...
کراچی وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن نے شہدا سے متعلق...
ڈڈیال پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے مطالبہ کیا ہے کہ کشمیر کے مسائل کے حل کے لیے ٹروتھ...
اسلام آباد پٹرول316.15 اور ڈیزل354.35روپے کا ہوگیا،حکومت نے پٹرول 5 روپے 44 پیسے اور ڈیزل31 روپے 5 پیسے فی لیٹر مزید...
اسلام آباد پاکستان کو گزشتہ مالی سال میں 16.2 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضے موصول، چین نے بڑا کردار ادا کیا؛...
سلام آباد سابق آرمی چیف جنرلراحیل شریف نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف ایک بھرپور جنگ لڑی، قومی...
اسلام آباد شنگھائی تعاون تنظیم کے شرکاء نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ سرحدوں پر ابھرتے ہوئے خطرات اور چیلنجز...
اسلام آباد پاکستان ایل این جی لمیٹڈ کی جانب سے ساتویں اسپاٹ کارگو کے لیے بولیاں طلب، جولائی کے آخر میں...