صدر زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف کا ٹیلی فونک رابطہ،عید کی مبارکباد

13 اپریل ، 2024

اسلام آباد ( آن لائن ) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو عید کی مبارکباد دی۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت اور وزیرِ اعظم نے ایک دوسرے کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔