اسلام آباد(نمائندہ خصوصی،خبر نگار)صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینئر ترین جج جسٹس اشتیاق ابراہیم کو پشاور ہائیکورٹ کا قائم مقام چیف جسٹس مقرر کر دیا۔گزشتہ روز صدر آصف علی زرداری نے آئین کے آرٹیکل 196کے تحت پشاور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس اشتیاق ابراہیم کو قائم مقام چیف جسٹس ہائیکورٹ مقرر کرنے کی منظوری دی۔ وزارت قانون و انصاف کے نوٹیفیکیشن کے مطابق جسٹس اشتیاق ابراہیم کو پارلیمانی کمیٹی کی منظوری کے بعد پشاور ہائیکورٹ کا مستقل چیف جسٹس تعینات کیا جائے گا۔
کراچی عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں جو ہو رہا ہے وہ مرکزی...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے صرف ایک ہفتے کے دوران پیٹرول پر لیوی 15 روپے 86پیسے فی لیٹر بڑھا دی ، صارفین کو مہنگا...
کراچی علماءکرام نے کہا ہے کہ پیمرا کی جانب سے سزا ور جیو نیوزکی جانب سے توبہ کرنا دونوں بہتر اقدام ہیں ، علامہ...
کراچی؛جیو نیوز کے ترجمان کے مطابق غلطی کا احساس ہوتے ہی متعلقہ مواد فوری ہٹایا گیا اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے...
اسلام آ باد پیمرا اتھارٹی نے جیو نیوز کی بندش اور مذہبی تصویر کشی کی بابت حتمی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ 27جون...
اسلام آباد گریڈ 21سے 22میں ترقی کیلئے ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ کا اجلاس اگست کے پہلے ہفتے میں ہونے کا امکان...
اسلام آباد وییٹ بورڈ نے متفقہ طور پر اس بات پر اتفاق کیا کہ گندم کی متوقع پیداوار کا ہدف حاصل کر لیا گیا اور...
کراچی عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا کی 92 فیصد آبادی زندگی میں کسی نہ کسی مرحلے پر کینسر سے متاثر ہوگی،ہر...