پشاور(نما ئندہ جنگ)پشاور جوڈیشل کمپلیکس کی سکیورٹی مزید سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا جس کیلئے مزید سکیورٹی آلات اور بائیومیٹرک سسٹم کی تنصیب یقینی بنائی جائیگی۔اس بات کا فیصلہ پشاور بارایسوسی ایشن کے ایک اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت پشاور بارایسوسی ایشن کے صدر امجد علی خان مروت نے کی ۔اس موقع پرپشاوربارایسوسی ایشن کے احاطے کو گرین پشاور بارڈ کلیئرکردیا گیا جبکہ وقار احمد سیٹھ بلڈنگ کو بھی سولرائزڈ کرنے کا فیصلہ کیاگیا ۔جلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ جوڈیشل کمپلیکس کی سکیورٹی مزید بہتر بنانے کیلئے جدید سیکورٹی آلات اوربائیومیٹرک نصب کیے جائیں گے تاکہ ناخوشگوار واقعات کو روکا جاسکے ۔
اسلام آباد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس کے دوران یہ دعوی کیا گیا ھے کہ پنجاب میں...
اسلام آباد صدر مملکت آصف زرداری ، وزیر اعظم شہباز شریف ،چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے قطر کےسابق...
اسلام آباد ریفائنری پالیسی میں 6 نئی شقیں شامل کرنیکی تجویز، 6 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی راہ ہموار، پیٹرولیم...
کراچی وزیر داخلہ بلوچستان ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو نہیں چھوڑا جائے گا۔ وزیر اطلاعات...
اسلام آباد آڈٹ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ نے وفاقی حکومت کی کفایت شعاری پالیسی...
اسلام آباد سینیٹ کے 362ویں اجلاس کی حاضری رپورٹ کے مطابق 10 جون سے 18 جون 2026 تک جاری رہنے والے اجلاس کے دوران...
اسلام آباد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی مودی غیر ملکی دوروں میں پریس کانفرنس میں صرف لکھا ہوا مواد پڑھتے ہیں...
اسلام آبادنائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینٹر اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلی فون...