اسلام آباد (نیوز رپورٹر) سکھ مذہب کے تہوار وساکھی میلہ کی تقریبات میں شرکت کیلئے بھارت سے تین ہزار سکھ یاتری آج ہفتہ کو واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچیں گے جہاں متروکہ وقف املاک بورڈ کے اعلیٰ حکام اور پردھان PSGPCسمیت دیگر سکھ رہنما ان کا استقبال کریں گے۔ بورڑ ترجمان کے مطابق مہمانوں کی رہائش سکیورٹی ٹرانسپورٹ میڈیکل سمیت تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ وساکھی میلہ کی مرکزی تقریب 14 اپریل کو گوردوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال میں منعقد ہوگی۔ ٹرسٹ بورڈ کی جانب سے گوردوارہ کو خوبصورت انداز میں سجانے کے علاوہ دیگر خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔ یاتری اس بار روڈ کی بجائے ٹرین کے ذریعے سفر کریں گے۔ دنیا بھر سے تقریباً دس ہزار سکھ پاکستان پہنچ رہے ہیں۔
کراچی بلوچستان کے ضلع مستونگ میں واقع لک پاس ریڈار کی آپریشنل خدمات 13جولائی سے 8اگست 2026تک معطل کردی گئی ہیں۔...
اسلام آباد راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کیلئے رواں مالی سال کے بجٹ میں 17ارب 68کروڑ 82لاکھ روپے مختص کئے گئے ہیں...
صنعایمن کے حوثیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ صنعا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کو سعودی عرب کے متعدد فضائی حملوں میں...
پشاورخیبر پختونخوا حکومت کے محکمہ اعلیٰ تعلیم نے پاک آسٹریا فاخو شُولے انسٹی ٹیوٹ آف اپلائیڈ سائنسز اینڈ...
کراچیدنیا کے بڑے کنٹینر بردار جہازوں میں شمار ہونے والا ایم ایس سی ایریکا کراچی پورٹ پر لنگر انداز ہوگیا، جسے...
کراچی سابق سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ جنگ بندی عملی طور پر ختم ہو چکی ہے۔ مصدقہ اطلاعات ہیں کہ بھارت...
اسلام آباد آڈٹ انکشافات: محکمہ ڈاک میں 63ارب روپے کا بڑا مالیاتی تضاد سامنے آ گیا، بینک اکاؤنٹس کے غیر...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے نظام کو مزید شفاف، مؤثر اور مستحکم بنانے...