اسلام آباد(رپورٹ:حنیف خالد)پنجاب سمیت ملک بھر میں آٹا سستا ہو گیا ہے کیونکہ وزیراعلیٰ محترمہ مریم نواز کی عوام دوست پالیسیوں کے نتیجے میں عید الفطر کے بعد 20کلوآٹے تھیلے کی قیمت 2800 روپے سے 500روپے کم ہو کر 2300روپے تک آ گئی ۔ عیدالفطر کے بعد سندھ کے بعد پنجاب کی گندم کی فصل آنا شروع ہو گئی ہے تو اسکے نتیجے میں 20کلو آٹے کی قیمت میں مزید 300روپے کے لگ بھگ چند روز میں کم ہو جائے گی اور 20کلو آٹا تھیلا 2800روپے کی بجائے 2000روپے میں ملا کرے گا اور جون جولائی میں نئی فصل کی گندم منڈی میں پہنچے گی تو طلب اور رسد کے اصول کے تحت آٹے اور گندم کی مصنوعات میدے سوجی چوکر فائن کی قیمتوں میں بتدریج کمی آ جائے گی۔ حکومت پنجاب نے چار سال کی پابندی کے بعد گندم کی نئی فصل سے فلور مل مالکان کو اپنی ضرورت کی گندم پیدا کرنے والے اضلاع سے خریدنے کی اجازت دیدی ہے۔
اسلام آباد وفا قی وزراء طارق فضل چوہدری اور طلا ل چوہدری ، بلال اظہر کیانی ،رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ...
اسلام آباد کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتے سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے ،مولانا فضل الرحمن نے اپنا مقدمہ...
دبئی پاکستان کے سفارت خانے ابوظبی نے اعلان کیا ہے کہ 20 جولائی 2026 سے تکنیکی اور انتظامی وجوہات کے باعث ای...
اسلام آباد آزاد کشمیر انتخابات ،پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں محمد نواز شریف کے انتخابی جلسوں سے خطاب...
لاہور چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے مولانا فضل الرحمان کو مناظرے کا چیلنج دے دیا۔حافظ...
اسلام آباد جے یو آئی کا وکلا کنونشن جاری، اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا اظہارِ لاتعلقی،اسلام...
لاہوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کشمیری یوم الحاق پاکستان پر خصوصی پیغام میں کہاہے کہ 19 جولائی 1947 کو...
لاہور،فیصل آباد حساس ادارے نے بجلی چوری اور فراڈ کیس میں فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے ایک بڑے صنعت کار مالک...