اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی)چین نے فلسطین کو اقوام متحدہ میں مکمل رکنیت دینے کی حمایت کی ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤننگ نے بیجنگ میں معمول کی میڈیا بریفنگ میں کہا کہ چین اس سلسلے میں عالمی ادارے کے فوری اقدام کی حمایت کرے گا۔ فلسطین نے حال ہی میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے باضابطہ درخواست کی تھی کہ 2011ء میں اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کے لئے جمع کرائی گئی اس کی درخواست پر دوبارہ غور کرے۔ سلامتی کونسل کا گزشتہ پیر کو اجلاس ہوا جس میں درخواست کو غور و خوص کے لئے متعلقہ داخلہ کمیٹی کو بھیج دیا گیا۔
اسلام آباد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس کے دوران یہ دعوی کیا گیا ھے کہ پنجاب میں...
اسلام آباد صدر مملکت آصف زرداری ، وزیر اعظم شہباز شریف ،چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے قطر کےسابق...
اسلام آباد ریفائنری پالیسی میں 6 نئی شقیں شامل کرنیکی تجویز، 6 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی راہ ہموار، پیٹرولیم...
کراچی وزیر داخلہ بلوچستان ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو نہیں چھوڑا جائے گا۔ وزیر اطلاعات...
اسلام آباد آڈٹ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ نے وفاقی حکومت کی کفایت شعاری پالیسی...
اسلام آباد سینیٹ کے 362ویں اجلاس کی حاضری رپورٹ کے مطابق 10 جون سے 18 جون 2026 تک جاری رہنے والے اجلاس کے دوران...
اسلام آباد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی مودی غیر ملکی دوروں میں پریس کانفرنس میں صرف لکھا ہوا مواد پڑھتے ہیں...
اسلام آبادنائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینٹر اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلی فون...