مری (نمائندہ جنگ) عیدالفطر کی تعطیلات پر سیاحتی مقام ملکہ کوہسارمری میں سیاحوں کا سیلاب امڈ آیا، مال روڈ پر تل دھرنے کی جگہ نہ رہی جبکہ موسم بھی انتہائی دلفریب ہے۔ سیاح خوبصورت نظاروں اوردلفریب موسم سے بھرپور لطف اندوزہورہے ہیں جبکہ انکی رہنمائی کیلئے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مختلف مقامات پر 13ہیلپ ڈیسک بھی قائم کئے گئے ہیں۔ کمشنر راولپنڈی عامرخٹک بھی انتظامات کاجائزہ لینے کیلئے مری پہنچ گئے۔ ڈپٹی کمشنرمری آغاظہیر عباس شیرازی نے انہیں بریفنگ دی۔
اسلام آباد کراچی سیمت ملک بھر میں بجلی 2 روپے 56پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گی مہنگی بجلی ستمبر کیلئے فیول پرائس...
اسلام آباد پٹرول 3روپے 63پیسے فی لیٹر سستا؛ ڈیزل 31پیسے فی لیٹر مہنگا ، وزارت توانائی ،پٹرولیم ڈویژن نے...
لاہوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مضبوط، خودکفیل اور خوشحال پنجاب کی تعمیر دیہی خواتین کے...
اسلام آباد اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے دہشتگردی کی مذمت اور نیشنل ایکشن پلان کی مکمل حمایت...
اسلام آباد وزیراعظم 10 اسپاٹ ایل این جی کارگو منگوانے یا نہ منگوانے کا فیصلہ کریں گے، پیٹرولیم ڈویژن نے...
اسلام آباد وفاقی زیرِخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان امداد سے تجارت اور سرمایہ کاری کی جانب منتقل...
کراچی میر رضا کیس میں قائم عدالتی کمیشن نے انکوائری رپورٹ سندھ حکومت کے حوالے کردی ہے۔ رپورٹ محکمہ داخلہ کے...
لاہور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی آئینی...