راولپنڈی (نیوز رپورٹر) صدر الخدمت فائونڈیشن پاکستان ڈاکٹرحفیظ الرحمان نے عیدالفطر قاہرہ مصر میں موجود غزہ کے زخمیوں، بیماروں اور بچوں سمیت مہاجرین کے ساتھ منائی۔ انہوں نے چاند رات پر غزہ کے معصوم بچوں اور متاثرہ خاندانوں کو مختلف میگا شاپنگ سنٹرز میں عید کی شاپنگ کروائی۔ اس موقع پر بچوں کو کھلونے اور گفٹ سمیت عیدی بھی دی گئی۔ عیدالفطر کی نماز کے بعد مرکزی صدر الخدمت وفد کے ہمراہ مستشفیٰ فلسطین، الاسلام ہاسپٹل سمیت مصر کے دیگر ہسپتالوں میں گئے۔
اسلام آباد کراچی سیمت ملک بھر میں بجلی 2 روپے 56پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گی مہنگی بجلی ستمبر کیلئے فیول پرائس...
اسلام آباد پٹرول 3روپے 63پیسے فی لیٹر سستا؛ ڈیزل 31پیسے فی لیٹر مہنگا ، وزارت توانائی ،پٹرولیم ڈویژن نے...
لاہوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مضبوط، خودکفیل اور خوشحال پنجاب کی تعمیر دیہی خواتین کے...
اسلام آباد اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے دہشتگردی کی مذمت اور نیشنل ایکشن پلان کی مکمل حمایت...
اسلام آباد وزیراعظم 10 اسپاٹ ایل این جی کارگو منگوانے یا نہ منگوانے کا فیصلہ کریں گے، پیٹرولیم ڈویژن نے...
اسلام آباد وفاقی زیرِخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان امداد سے تجارت اور سرمایہ کاری کی جانب منتقل...
کراچی میر رضا کیس میں قائم عدالتی کمیشن نے انکوائری رپورٹ سندھ حکومت کے حوالے کردی ہے۔ رپورٹ محکمہ داخلہ کے...
لاہور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی آئینی...