اسلام آباد (جنگ نیوز) چیئرمین صوبہ ہزارہ تحریک اور ممبر قومی اسمبلی سردار محمد یوسف کی اپیل پر 12اپریل یوم شہداء ہزارہ کے موقع پر ہزارہ وال نے یوم تجدید عہد منایا۔ اس مقع پر مانسہرہ میں چیئرمین تحریک سردار محمد یوسف نے کہا کہ شہداء ہزارہ ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں۔ ہم انکی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دینگے۔ اگلے مہینے اسلام آباد میں صوبہ ہزارہ قومی کنونشن کا انعقاد کرینگے اور تمام قومی جماعتوں کو انکے وعدے یاد دلائینگے۔ انہوں نے کہا کہ صوبہ ہزارہ کا بل قومی اسمبلی اور ایوان بالا دونوں میں موجود ہے۔ اتفاق رائے کے بعد ایوان میں لایا جائے‘ اگر کوئی رکاوٹ پیدا کی گئی تو ہم دوبارہ عوام سے رجوع کرنے کا حق رکھتے ہیں۔ مرکزی کنونیئر صوبہ ہزارہ تحریک پروفیسر سجاد قمر،سنیٹر طلحہ محمود اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔
اسلام آباد کراچی سیمت ملک بھر میں بجلی 2 روپے 56پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گی مہنگی بجلی ستمبر کیلئے فیول پرائس...
اسلام آباد پٹرول 3روپے 63پیسے فی لیٹر سستا؛ ڈیزل 31پیسے فی لیٹر مہنگا ، وزارت توانائی ،پٹرولیم ڈویژن نے...
لاہوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مضبوط، خودکفیل اور خوشحال پنجاب کی تعمیر دیہی خواتین کے...
اسلام آباد اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے دہشتگردی کی مذمت اور نیشنل ایکشن پلان کی مکمل حمایت...
اسلام آباد وزیراعظم 10 اسپاٹ ایل این جی کارگو منگوانے یا نہ منگوانے کا فیصلہ کریں گے، پیٹرولیم ڈویژن نے...
اسلام آباد وفاقی زیرِخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان امداد سے تجارت اور سرمایہ کاری کی جانب منتقل...
کراچی میر رضا کیس میں قائم عدالتی کمیشن نے انکوائری رپورٹ سندھ حکومت کے حوالے کردی ہے۔ رپورٹ محکمہ داخلہ کے...
لاہور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی آئینی...