اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) وفاقی دارالحکومت کے تفریحی مقام دامن کوہ پر گنجائش سے زیادہ شہری پہنچ گئے جس پر صورتحال کو قابو میں رکھنے کیلئے راستے عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ عید کے تیسرے روز شہریوں نے اسلام آباد کے تفریحی مقامات کا رخ کیا۔ لیک ویو پارک، فیصل مسجد، شکر پڑیاں اور دامن کوہ میں شہریوں نے ڈیرے ڈال لئے۔ اس طرح مختلف تفریحی مقامات پر شہریوں کا بے پناہ رش ہو گیا۔ دامن کوہ کے مقام پر گنجائش سے زیادہ شہریوں کی تعداد پہنچنے پر دامن کوہ جانے والے راستے عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ڈی سی اسلام آباد عرفان میمن نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ نے سیاحوں کی تعداد میں اضافے کی وجہ سے انٹری عارضی طور پر بند کی۔
اسلام آباد چیف جسٹس یحی آفریدی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کی ڈیجیٹل اصلاحات کا مقصد انصاف کی بروقت فراہمی ہے...
اسلام آ باد پنجاب میں تعینات پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس،گریڈ 21 افسر سعید رمضان اور گریڈ 20 کے شان الحق پاکستان...
اسلام آباد پیٹرول 66 پیسے سستا، ڈیزل 52 پیسے فی لیٹر مہنگا ہو گیا، پیٹرولیم ڈویژن نے 3دن کیلئے پیٹرولیم...
اسلام آباد اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے گزشتہ روز اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ راجا ناصر عباس...
کراچیپاکستان میں سالانہ 1 لاکھ 90 ہزار 308 نئے کینسر کیسز،1 لاکھ 19 ہزار 742اموات ،چھاتی کا کینسر پاکستان میں...
کراچی قرآن مجید، دعا اور کینسر سے شفا کی گواہیاں؛ روحانی سکون کے فوائد اور سائنسی شواہد کی حدود، ونیزہ ...
ماسکو، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادی میر پوٹن کا ٹیلی فونک رابطہ روس ،امریکا سمیت دنیا بھر کیلئے...
اسلام آ باد وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہسٹیٹ بینک قرضوں کی منظوری اور ادائیگی کے عمل کو مزید آسان بنائے...