اسلام آباد‘ سرائے عالمگیر‘ کلر سیداں (خصوصی نامہ نگار‘ نمائندگان جنگ) راولپنڈی بنی پولیس نے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 3رکنی گینگ کو گرفتار کرکے مسروقہ رقم 83ہزار روپے،چھینا گیا موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد کرلیا۔ آراے بازار پولیس نے 2رکنی بائیک لفٹر کو گرفتار کر کے 2موٹر سائیکل برآمد کر لئے۔ گزشتہ 48گھنٹوں کے دوران کیپٹل پولیس نے 7جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کر کے اسلحہ اور منشیات برآمد کر لی۔ سرائے عالمگیر اور کلر سیداں میں 5رکنی گینگ اور 6منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے 40لاکھ کے مویشی اور ساڑھے 3لاکھ روپے برآمد کر لئے۔
اسلام آباد کراچی سیمت ملک بھر میں بجلی 2 روپے 56پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گی مہنگی بجلی ستمبر کیلئے فیول پرائس...
اسلام آباد پٹرول 3روپے 63پیسے فی لیٹر سستا؛ ڈیزل 31پیسے فی لیٹر مہنگا ، وزارت توانائی ،پٹرولیم ڈویژن نے...
لاہوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مضبوط، خودکفیل اور خوشحال پنجاب کی تعمیر دیہی خواتین کے...
اسلام آباد اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے دہشتگردی کی مذمت اور نیشنل ایکشن پلان کی مکمل حمایت...
اسلام آباد وزیراعظم 10 اسپاٹ ایل این جی کارگو منگوانے یا نہ منگوانے کا فیصلہ کریں گے، پیٹرولیم ڈویژن نے...
اسلام آباد وفاقی زیرِخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان امداد سے تجارت اور سرمایہ کاری کی جانب منتقل...
کراچی میر رضا کیس میں قائم عدالتی کمیشن نے انکوائری رپورٹ سندھ حکومت کے حوالے کردی ہے۔ رپورٹ محکمہ داخلہ کے...
لاہور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی آئینی...